پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول کی میزبانی پنجاب کی عزت افزائی ہے‘ ڈی جی سپورٹس عثمان انور،
تمام ٹیمیں پرجوش انداز میں حصہ لے رہی ہیں، فیسٹیول سے بھائی چارے کی فضاء کو تقویت ملے گی
جمعرات 5 مارچ 2015 23:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 مارچ۔2015ء) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو پنجاب کی عزت افزائی ہے کہ ہمیں موقع ملا ہے کہ سب کی میزبانی کریں، انتہائی مختصر وقت میں فیسٹیول کا اہتمام کیا ہے ا س کے باوجود تمام ٹیمیں پرجوش انداز میں حصہ لے رہی ہیں۔
ان خیالات کا ااظہار انہوں نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پنجاب نیشنل سپورٹس فیسٹیول میں ہاکی کے افتتاحی میچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب مستقبل میں ہونے والے اپنے ایونٹس کی منصوبہ بندی کررہا ہے انشاء اللہ پہلے زیادہ بڑے ایونٹس کرائے گے جس میں بین الاقوامی ٹیمیں بھی شرکت کریگی، بین الاقوامی ٹیموں سے کھیل کر ہمارے کھلاڑیوں کے تجربے میں اضافہ ہوگا جس سے وہ عالمی سطح پر بہتر پرفارمنس دے سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.