الیکشن کمیشن کی کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
جمعہ 6 مارچ 2015 16:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے امیدوار پانچ روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ تفصیلات جمع نہ کرانے کی صورت میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ وفاق کے کامیاب امیدوار اسلام آباد جبکہ صوبائی امیدوار صوبائی دفاتر میں تفصیلات جمع کرائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے 15 لاکھ تک انتخابی اخراجات کی اجازت دی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.