رحیم یارخان،پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی دو کمسن بہنیں ونی کر دی گئیں
جمعہ 6 مارچ 2015 16:57
رحیم یارخانہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) زمانہ جہالت کا قانون نافذ ،پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی دو کمسن بہنیں ونی کر دی گئیں ،12سا لہ تسرو،10سالہ رضوانہ کو 50سالہ اسلم رانا کے حوالے کر دیا گیا تسرو کی رخصتی ہوئی یا رضوانہ کی رخصتی معماء بن گئی ،تین ماہ قبل سابق ناظم قادر پور حامد شاہ کی سربراہی میں طے پانے والی پنچائیت کے کالے فیصلے پر عمل درآمد ہو گیا،ڈی پی او رحیم یارخان کا حکم ہوا میں اڑا دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.