پی آئی اے کا سرفراز احمد کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ
ہفتہ 7 مارچ 2015 19:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7مارچ۔2015ء) پی آئی اے نے قومی ٹیم میں نمائندگی کرنے والے سرفراز احمد کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نے یہ ترقی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر دی۔
(جاری ہے)
پی آئی اے کے حکام مطابق یہ فیصلہ سرفراز کی شاندار پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کے لئے کیا گیا ہے تاکہ وہ زیادہ جوش و جذبہ کے ساتھ آگے بھی قومی ٹیم میں اچھا کھیلتے ہوئے وطن کانام روشن کریں۔
واضح رہے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سرفراز احمد نے خود کو رائٹ چوائس ثابت کر دیا۔ ورلڈ کپ کے اپنے پہلے ہی میچ میں 49 رنز اور چھ کیچ پکڑ کر ناقدین کی بولتی بند کر دی۔ پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ قرار پانے والے سرفراز احمد نے چھ کیچ پکڑ کر ایڈم گلکرسٹ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.