فلم”فار فروم دی میڈنگ کراؤڈ“کانیا ٹریلر جاری
یہ ہالی ووڈ فلم یکم مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
اتوار 8 مارچ 2015 12:11
(جاری ہے)
ہدایتکار تھامس ونٹر برگ کی یہ فلم1874کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں کیری ملیگن کے مدِ مقابل متھیاس شان آرٹس،مائیکل شین،ٹام اسٹریج اور جونو ٹیمپل اہم کردار ادا کررہے ہیں۔اینڈریو میکڈونلڈاور ایلن ریچ کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی وکٹوریہ دور میں فارم کی مالکن باتھ شیبا ایورڈین(کیری ملیگن)کے گرد گھوم رہی ہے جس سے تین افراد شادی کے خواہشمند ہیں۔دلچسپ ڈرامہ اور اسٹوری لیے یہ فلم فار فرام دی میڈنگ کراؤڈفاکس پکچرز کے تحت یکم مئی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
منوج باجپائی نئی فلم میں مہاتما گاندھی کا کردار ادا کریں گے
-
گووندا اورکومل شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھی: سنیتا آہوجا کا انکشاف
-
پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو سیکھی، برطانوی گلوکارہ
-
فلم ’’گھوسٹ اسکول‘‘ کی سندھ میں نمائش پر پابندی؛معاملہ ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.