رشوت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ حرکت میں آگئی
واقعے میں ملوث افراد محکمہ کسٹم کے اہلکار ہیں جن کیخلاف کارروائی کی جائے گی،ترجمان اے ایس ایف
اتوار 8 مارچ 2015 16:46
اسلام آباد ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) ) اسلام آباد ائیرپورٹ پر رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ، واقعے میں ملوث اہلکار ایئرپورٹ سکیورٹی کے نہیں بلکہ کسٹم کے نکلے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافروں سے رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔
(جاری ہے)
اے ایس ایف ترجمان نے کہا ہے کہ فوٹیج میں نظر آنے والے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکار نہیں بلکہ کسٹم کے اہلکار ہیں جن کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جا رہی ہے۔
واقعہ اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 613 میں پیش آیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر مسافروں سے رشوت کے واقعے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اس واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.