معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ آصفہ ہاشمی
پیر 9 مارچ 2015 12:52
پیرس( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی صدر محترمہ آصفہ ہاشمی نے کہا ہے خواتین معاشرے کا ایک اہم ستون ہے معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عورت ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے فرانس میں مقیم پاکستانی خواتین کی ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اس شاندار تقریب کا انقاد پاکستان تحریک انصاف فرانس کی صدر محترمہ آصفہ ہاشمی نے کیا، جنہوں نے مہمان شرکا خواتین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا اتقریب میں خواتین کو درپیش مسائل اور مشکلات پر تبادلہ خیال کے علاوہ، دنیا بھر کی خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے کیک بھی کاٹا گیا۔
س موقع پر محترمہ آصفہ ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کا ایک اہم ستون ہے معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عورت ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے، مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے اور انہیں کم تر تصور کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.