عمر ان خان کی دماغی ہارس ٹریڈنگ ہوچکی وہ اپنا دماغی توازن ٹھیک کریں، عابد شیر علی
پیر 9 مارچ 2015 16:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09مارچ۔2015ء) پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف پیپلزپارٹی سمیت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور ہم نے ماضی میں محاذ آرائی کی اور نہ ہی اب محاذ آرائی کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز ملتان آرٹس کونسل میں میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہی۔
عابد شیر علی نے کہا کہ اگر ہم محاذ آرائی کرتے تو آج کے پی کے میں تحریک انصاف اور بلوچستان میں دوسری پارٹیوں کی حکومت نہ ہوتی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دماغی ہارس ٹریڈنگ ہوچکی ہے ان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ وہ اپنا دماغی توازن ٹھیک کریں اور کے پی کے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.