پاکستان ہر میچ میں پہلے بیٹنگ کرے، وسیم اکرم
منگل 10 مارچ 2015 15:22
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10مارچ ۔2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کے ہر میچ میں ٹاس جیتنے کی صورت میں پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی طاقت باؤلنگ ہے اور انہیں اسے ہدف کے دفاع کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ نئی گیند سوئنگ کرے گی اور ہمارے اوپننگ بلے بازوں کو زیادہ سے زیادہ اوورز بیٹنگ کر کے وکٹیں ہاتھ میں رکھتے ہوئے گیند پرانی کرنی ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان مڈل آرڈر میں وکٹیں گنوا رہا ہے۔ ماضی کے عظیم فاست باؤلر نے کہا کہ مڈل آرڈر بلے بازوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صہیب مقصود کو اپنی تکنیک پر کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ عمر اکمل اپنی شاٹ سلیکشن پر کام کریں۔ وسیم اکرم نے کہا کہ عمر اکمل چار سے پانچ سال سے ٹیم میں کھیل رہے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ وہ تسلسل سے کارکردگی دکھانا شروع کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.