ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی کیخلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت، وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری ‘ عدالت میں ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی گئی بھارتی کمیشن کی رپورٹ پر بھی اعتراضات لگادئیے
منگل 10 مارچ 2015 22:29
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی کیخلاف دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے‘ عدالت میں ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی گئی بھارتی کمیشن کی رپورٹ پر بھی اعتراضات لگادئیے۔
منگل کے روز جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار ذکی الرحمن لکھوی کے وکیل راجہ رضوان عباسی جبکہ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حکومت کی جانب سے جو بھارتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی گئی ہے اس کو ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا جائے کیونکہ اس میں قانونی پیچیدگیاں موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.