خواتین کے تحفظ کے لئے قوانین کو فعال بنانے اور ان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے،فواد اسحاق،
اسلام نے عورت کو عزت و احترام اور وراثت کے حق سمیت تمام بنیادی حقوق دیئے ہیں، خواتین کیساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے سے ملک معاشرتی اور سماجی اعتبار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،،صدر خیبرپختونخوا چیمبر
منگل 10 مارچ 2015 23:19
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے خواتین کے تحفظ کے لئے قوانین کو فعال بنانے اور ان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسلام نے عورت کو عزت و احترام اور وراثت کے حق سمیت تمام بنیادی حقوق دیئے ہیں۔ خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے سے ملک معاشرتی اور سماجی اعتبار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر ہمافیاض کی جانب سے وویمن ڈے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پرخیبر پختونخوا چیمبر کے نائب صدر حاجی اقبال خان ایگزیکٹو ممبران عابد اللہ یوسفزئی محمد اشتیاق اور ملک افتخار احمد اعوان صدر گل اور فیض رسول سمیت کاروبار اور مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.