ارجنٹینا ، ہیلی کاپٹر تصادم ، دو فرانسیسی کھلاڑیوں سمیت دس افراد ہلاک

منگل 10 مارچ 2015 23:35

بیونس آئرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) ارجنٹینا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو کھلاڑیوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ پہاڑی علاقے ویلا کاستیسلا میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں دو پائلٹ اور دو فرانسیسی کھلاڑیوں اولمپک گولڈ میڈلسٹ تیراک میوناط اور اولمپک باکسر الیگز ویسٹن سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :