فیصل آباد، مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی بلیک اورمہنگے نرخوں میں فروخت جاری
منگل 10 مارچ 2015 23:38
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات کی بلیک اورمہنگے نرخوں میں فروخت جاری ، شہری وفاقی حکومت کی طرف سے ادویات ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہا راور مریض اور نکے اہل خانہ پریشان، حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ظالمانہ اضافوں کی کھلی چھٹی دے دی ہے ۔
جعلی ادویات سر عام فروخت کر کے غریبوں کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے، ڈینگی کے شدید خطرات کے باوجود مارکیٹوں میں جعلی مچھر مار ادویات و اشیا کی بھر مار ہے،۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت مذکورہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے دوائیوں کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو فوری واپس لینے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اس سلسلہ میں آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے ،وائس چیئرمین انجمن تاجران جھنگ روڈ حاجی سیلم،سیکرٹری مزرا شفیق،سابق صدر محمد اصغر ،سابق صدر نائب لالہ دلدار حسین، الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی صدر رائے اکرم کھرل نے کہاہے کہ حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ظالمانہ اضافوں کی کھلی چھٹی دے دی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.