وزیر اعظم سے افغان وزیر کی ملاقات ،پاک افغان تعلقات سمیت افغان مہاجرین کی واپسی پر تبادلہ خیال
جمعرات 12 مارچ 2015 13:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء)وزیر اعظم نواز شریف سے افغان وزیر برائے مہاجرین نے ملاقات کی ،پاک افغان تعلقات ،افغان مہاجرین کی واپسی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز افغان وزیر برائے مہاجرین حسین بلیغی نے یہاں وزیر اعظم نواز شریف ملاقات کی ، وفاقی وزیر سرحدی امور ریاستی امور عبد القادر بلوچ ،وزیر اعظم کے مشیر طارق بھی ہمراہ تھے،ملاقات میں پاک افغان تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان پاکستان کابرادر ملک ہے دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں ان تعلقات میں مزید بہتری کے خواہاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر خطے میں امن وامان اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرتے رہیں ،وزیر اعظم نے کہا کہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی بلکہ ان مہاجرین کو باوقار طریقے سے واپس افغانستان بھیجیں گےمزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.