ویرات کوہلی سے میرا موازنہ کرنا درست نہیں ، میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کروں یا کوہلی میرے نمبر پر بیٹنگ کریں، عمر اکمل
جمعرات 12 مارچ 2015 14:24
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل اس بات کو حقیقت پسندی نہیں سمجھتے کہ دنیا ان کا موازنہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے کرتی ہے لیکن وہ یہ نہیں دیکھتی کہ یہ دونوں بیٹسمین کس نمبر پر بیٹنگ کررہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عمر اکمل نے کہا کہ ویرات کوہلی سے میرا موازنہ کرنا درست نہیں ہے۔
یہ موازنہ اسی وقت ہو سکتا ہے جب میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کروں یا کوہلی میرے نمبر پر بیٹنگ کریں۔‘عمراکمل سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ نے ٹیم مینیجمنٹ سے اپنی اس خواہش کا اظہار نہیں کیا کہ آپ اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کرنا چاہتے ہیں؟ تو عمراکمل نے گیند ٹیم مینجمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی۔’ ٹیم مینجمنٹ سے اس خواہش کا اظہار اس وقت کروں جب وہ فرسٹ کلاس کرکٹ دیکھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.