اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبئی حملہ کیس ، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی غیرقانونی قرار، رہائی کا حکم دیدیا
جمعہ 13 مارچ 2015 11:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے مبینہ ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتظامیہ کو فوری رہائی کا حکم دیدیاجس پر بھارت برہم ہوگیا اور مطالبہ کیاکہ ملزم کیخلاف کارروائی کی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی درخواست کا فیصلہ سنایا۔
(جاری ہے)
عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی غیرقانونی قراردے دی اور اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کالعد م قراردیتے ہوئے حکم دیاہے کہ درخواست گزارکوفوری رہاکیاجائے۔
یادرہے کہ ذکی الرحمان لکھوی ممبئی حملہ کیس میں سات سال تک قید رہ چکے ہیں اور بھارت نے بھی اْن کے خلاف ثبوت فراہم کیے تھے جبکہ ایف آئی اے نے بھی تحقیقات کی تھیں۔عدالت فیصلے کے بعد حکومت پاکستان کا موقف معلوم نہیں ہوسکاتاہم بھارت کئی مرتبہ مطالبہ کرچکاہے کہ ذکی الرحمان لکھوی کیخلاف حتمی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.