اے این پی عوام کو موجودہ بحرانوں سے نجات دلانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، سید معصوم شاہ،
تحریک انصاف کے تبدیلی کا نعرہ محض عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا تھا، اے این پی نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے جو وعدے کیے تھے وہ بتدریج پورے کیے، رہنما عوامی نیشنل پارٹی
جمعہ 13 مارچ 2015 21:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13مارچ۔2015ء ) عوامی نیشنل پارٹی واحد سیاسی پارٹی ہے جو عوام کو موجودہ بحرانوں سے نجات دلانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے جو کامیابیاں دیگر پارٹیوں کی حکومتیں پاکستان کی 68 سالہ تاریخ میں حاصل نہیں کر سکیں تووہ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنے گزشتہ پانچ سالہ دور حکومت میں حاصل کیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سید معصوم شاہ نے تپہ کتو زئی کے زیر اہتمام تپہ صدر جانس خان کی زیر صدارت منعقدہ شمولیتی تقریب سے کیا جس کے سٹیج سیکرٹری کے فرائض نوشاد اُستاد نے انجام دئیے۔
اس موقع پر قومی وطن پارٹی سے ملک سبز علی خان ، ملک نصیر خان ، ملک جہانزیب خان ، ملک بشیر ، ملک گل خان ، ملک کمال خان ، آذر خان ، عادل خان ، ملک عابد خان ، گل وہاب عرف طورے ، تحریک انصاف سے قاضی کلیم اللہ ، ملک زبیر خان ، ارباب جلال ، ملک شکیل احمد ، ملک عمیر خان ، وقاص احمد ، عباد الرحمان ، خیال محمد ، شمشیر کاکا اورحاجی سلوت ، جمعیت علمائے اسلام سے ارباب عبدالعزیز ، ملک احمد جان جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ملک محمد جان ، شیر بادشاہ ، ملک کفایت ، ملک حکیم اللہ ، ملک شمشاد اور جعفر خان نے اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.