ورلڈ کپ، پاکستان آئرلینڈ ٹاکرا، پرانے زخم پھر سے تازہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:11
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر دوہزار سات ورلڈ کپ جیسی صورتحال کا سامنا ہے، حریف بھی وہی اور مہینہ بھی مارچ ہی کا ہے۔ورلڈ کپ میں آئرلینڈ سے ٹاکرا پاکستان کے پرانے زخم پھر سے تازہ ہوگئے، سات سال پہلے سترہ مارچ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔
(جاری ہے)
وہ ہوگیا جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا، آئرلینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایسا دکھ دیا جس کا کرب وہ ہمیشہ یاد کرتے رہیں گے، ماضی پھر آنکھوں کے سامنے آگیا۔
صورتحال پہلے جیسی ہیں، کوارٹرفائنل تک رسائی کے لئے جیت ضروری ہے، دوہزار سات میں آئرلینڈ نے پاکستان کا اگلے راوٴنڈ تک رسائی کا خواب چکنا چور کردیا تھا، آئرلینڈ نے اہم میچ میں سابق ورلڈ چیمپئن کو تین وکٹوں سے ہرا کر دنیائے کرکٹ میں ہلچل مچادی تھی۔پاکستان آئرلینڈ سے میچ ہارا اور شائقین کا بھروسہ بھی، اس بار بھروسہ نہ ٹوٹے اس کے لئے شاہین بھرپور تیاری کررہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.