اس بار بھی پاکستان کو شکست دینا کوئی حیرت کی بات نہیں ہو گی،ہم کوارٹر فائنل کھیلنے آئے ہیں، ولیم پوٹرفیلڈ
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:19
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ولیم پوٹرفیلڈ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے پاکستان کو پہلے بھی ہرایا ہے اور اس بار بھی پاکستان کو شکست دینا کوئی حیرت کی بات نہیں ہو گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتی ہیں۔ ’سب جانتے ہیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔
پوٹرفیلڈ کا کہنا تھا کہ مصباح ایک بڑا کھلاڑی ہے، جو اب تک ان مقابلوں میں چٹان کی طرح مستحکم رہا ہے۔پاکستانی ٹیم کے حوالے سے انھوں نے کہا ’ان کے پاس کئی اچھے اور ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہیں اور مصباح کی شکل میں اچھا کپتان موجود ہے۔ برصغیر میں آپ کہیں جائیں آپ کو کرکٹ کا اچھا ٹیلنٹ نظر آتا ہے۔ ان کے پاس یقیناً ٹیلنٹ موجود ہے اور ہم اتوار کو انھیں ہرانے کی کوشش کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.