وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:41
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کو بھیجا گیا ایس ایم ایس آئیرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل سب کی توجہ کا مرکز بن بناا ہواہے ۔
(جاری ہے)
بی بی سی نیوز کے مطابق مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام انہیں اپنے ایک پرستار کی جانب سے موصول ہوا جس سے انہوں نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ بچہ پوری قوم کی نمائندگی کررہا ہے جو پاکستانی ٹیم پر نظریں لگائے بیٹھی ہے کہ یہ ٹیم ان کی توقعات پر پورا اترے گی اور جیت کر خوشی دے گی۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے کہ قوم کی توقعات پر پورا اترے۔ اس جذباتی پیغام کے بعد مصباح الحق نے بھی ایک پیغام پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو بھیجادیا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ چونکہ پوری پاکستانی قوم بے پناہ توقعات کے ساتھ ٹیم کی طرف دیکھ رہی ہے تو ہمیں بھی سو فیصد کارکردگی دکھانی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.