ایک کروڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کردیا گیاہے، چیئرمین پی ٹی اے،
پی ٹی اے اور موبائل فون آپریٹرزکاسموں کی تصدیق کے عمل کیلئے دی گئی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ، صارفین بند ہونیوالی سمیں 6 ماہ کے اندر قریبی متعلقہ فرنچائز سے تصدیق ے بعد دوبارہ حاصل کر سکیں گے،اسماعیل شاہ
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جنوری سے اب تک 5 روڑ 7 لاکھ سموں کی تصدیق کی جاچکی ہے جبکہ ایک روڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے اور موبائل فون آپریٹرزنے سموں کی تصدیق کے عمل کے لئے دی گئی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 13 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی۔
نجی ڑی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سموں کی تصدیق کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ملک بھر میں جنوری سے اب تک 5 روڑ 7 لاکھ سموں کی تصدیق کی جاچکی ہے جبکہ ایک روڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں موبائل فون کمپنیوں نے سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لئے 15 ہزار سے زائد مشینیں نصب کی ہیں جس سے باآسانی تمام شہری اپنی سمیں تصدیق کروا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.