جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کے زیر صدار ت اہم تعلیمی اجلاس ،
نئے سال کے آغاز ، نئے داخلوں اور تدریسی عمل اور ایک سالہ کارکردگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 19:54
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کے زیر صدارت ایک اہم تعلیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان پرکانی ، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی، ٹریژرار جیند خان جمالدینی، ڈین فیکلٹیز، شعبہ جات کے سربرہاں نے شرکت کی۔ اجلا س میں نئے سال کے آغاز ، نئے داخلوں اور تدریسی عمل اور ایک سالہ کارکردگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔
وائس چانسلر نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ نئے سال اور نئے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ نئے داخلوں کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے اور تمام معاملات کو یونیورسٹی آئین کے تحت بروء کار لایا جارہا ہے۔ جس کے تحت یونیورسٹی ترقی اور بہتری کی جانب گامزن ہے۔ تمام پالیسی ساز اداروں کی بروقت انعقاد کو یقینی بنانے سے یونیورسٹی کے بہت سے معاملات اور مسائل کو حل کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.