سانحہ لاہور میں چرچوں کے باہر ہونیوالے خودکش دھماکوں کیخلاف فیصل آباد میں مختلف مسیحی تنظیموں کے مظاہرے، حکومت کے نعرے بازی ،جگہ جگہ ٹریفک بلاک اور موٹروے کو بند کردیا گیا
سانحہ کے خلاف مذہبی ،سیاسی اور دیگر تنظیمیوں کی جانب سے اظہار افسوس اور مزاحمت کا سلسلہ جاری
پیر 16 مارچ 2015 15:11
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) سانحہ لاہور میں چرچوں کے باہر ہونیوالے خودکش دھماکوں کیخلاف فیصل آباد میں مختلف مسیحی تنظیموں کے مظاہرے، حکومت کے نعرے بازی ،جگہ جگہ ٹریفک بلاک اور موٹروے کو بند کردیا گیا،سانحہ کے خلاف مذہبی ،سیاسی اور دیگر تنظیمیوں کی جانب سے اظہار افسوس اور مزاحمت کا سلسلہ جاری، اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
16مارچ۔2015ء کیمطابق لاہور میں ہونیوالے المناک واقعہ کے بعد مسیحی تنظیمیں سڑکوں پر نکل آئیں اورسرگودھا روڈ انٹر چینج سے موٹروے کو بند کردیاجبکہ ضلع کونسل چوک میں درجنوں افراد نے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے حکومت اوردہشتگردی کیخلاف نعرے بازی کی مظاہرین میں شامل بعض افراد نے عدالتوں کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے،علاوہ ازیں ملت چوک میں مسیحی تنظیم نے سڑک بند کرکے احتجاج کیااور گزرنیوالے رکشہ کو روک کر ڈرائیور کی دھنائی کردی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابوپالیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.