ورلڈکپ گروپ میچزمیں سری لنکاکے کمارسنگاکارا 496 رنز بناکرکامیاب ترین بلے بازقرار
منگل 17 مارچ 2015 11:20
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء)ورلڈکپ گروپ میچزمیں سری لنکاکے کمارسنگاکارا 496 رنز بناکرکامیاب ترین بلے باز ثابت ہوئے۔ سنگاکارا نے لگاتارچارسنچریز کا ریکارڈ بھی بنایا۔ورلڈکپ گروپ میچوں کے اختتام پرکمارسنگاکارا چارسو چھیانوے رنز بناکرکامیاب ترین بیٹسمین ثابت ہوئے۔ سری لنکن بیٹسمین نے ایک ورلڈ کپ میں چارسنچریز کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔
زمبابوے کے برینڈن ٹیلر دو تھری فیگر اننگز کی بدولت چارسوتینتیس رنزبناکر دوسرے نمبر پررہے۔ جنوبی افریقا کے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزنے چارسوسترہ رنزاسکور کئے۔ جس میں ایک سوباسٹھ رنز کی طوفانی اننگ بھی شامل ہے۔ اننگ کے دوران ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ کی تیزترین ففٹی،سنچری اورڈیڑھ سو رنزبنائے۔ سری لنکاکے تلکارتنے دلشان دوسنچریز سمیت تین سو پچیانوے رنزبناکرچوتھے نمبر پرہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.