عزیر بلوچ کو پاکستان لا کر قانون کے سامنے پیش کیا جا ئے ، اعجاز الحق
منگل 17 مارچ 2015 14:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مجرم عزیر بلوچ کو پاکستان لا کر قانون کے سامنے پیش کرنا چاہئے‘ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں انصاف نہیں ملے گا تو وہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں گے۔
(جاری ہے)
منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پھانسیوں پر عمل درآمد ہونا خوش آئند بات ہے اس سے جرم میں کافی کمی آئے گی۔
عوام کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے پرتشدد واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے دہشت گردی کے مجرم عزیر بلوچ جو کہ دبئی فرار ہو چکے ہیں اس کو پکڑنے میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے وہ پاکستان کا مجرم ہے اسے ہر صورت واپس لا کر قرار واقعی سزا دینی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.