بان کی مون کی لاہور میں دو گرجا گھروں پر دہشت گردوں کے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
منگل 17 مارچ 2015 14:10
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) اقوامِ متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے لاہور میں دو گرجا گھروں پر دہشت گردوں کے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان واقعہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں کر دار ادا کرے ۔
(جاری ہے)
اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق عالمی ادارے کے سربراہ نے پاکستانی طالبان کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے اور ایسے مزید حملوں کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بان کی مون نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ واقعہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرنے میں لانے اور مستقبل میں عبادت گاہوں اور مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے۔عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل نے حملے کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.