پہلے پولیس لوگوں کو پکڑ کر مقابلوں میں مارتی تھی اب پکڑ کر زندہ جلا رہی ہے‘وٹو کے بقول بلاول نے4اپریل سے پہلے پاکستان آنا ہے تو کہیں یہ تین روز قبل اپریل فول نہ بن جائے‘بنی گالہ عجیب کیفیت سے دوچار ہے ‘عمران خان گھر میں کرک کے لوگ گھر کے باہر دھرنے پر ہیں‘ایم کیو ایم کو سیاسی جماعت بننا پڑے گا یا مسلح ”صولتی“ جماعت‘ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد کی اوکاڑہ کے صحافیوں سے ٹیلیفونک بات چیت
منگل 17 مارچ 2015 15:09
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا کہ پہلے پولیس لوگوں کو پکڑ کر مقابلوں میں مارتی تھی اب پکڑ کر زندہ جلا رہی ہے۔وٹو کے بقول اگر بلاول نے4اپریل سے پہلے پاکستان آنا ہے تو کہیں یہ تین روز قبل اپریل فول نہ بن جائے۔بنی گالہ عجیب کیفیت سے دوچار ہے عمران خان گھر کے اندر جبکہ کرک کے لوگ گھر کے باہر دھرنے پر ہیں۔
ایم کیو ایم کو اب سیاسی جماعت بننا پڑے گا یا مسلح ”صولتی“ جماعت۔ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں۔وہ منگل کو ٹیلی فون پر اوکاڑہ کے صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔ حافظ حسین احمد نے کہا کہ اگر لاہور میں پولیس نعیم کو نہ پکڑتی تو کبھی ملزم نہ بنتا ۔پولیس نے پہلے بے گناہ کو پکڑا پھر اسے ملزم بنایا اور پھر مشتعل ہجوم کے حوالے کر دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.