منظم ریاستی معاونت کے بغیر لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہیں رہ سکتے‘ بھارت
منگل 17 مارچ 2015 16:12
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ منظم ریاستی معاونت کے بغیر پاکستان بیسڈ لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپ افغانستان میں نہین رہ سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب آشوک مکھرجی نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ بھارت افغانستان میں تعمیر نو کے اپنے مشن پر قائم رہے گا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فرقہ وارانہ فسادات نہیں بلکہ دہشتگردی کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائیوں کے باوجود اگرچہ یہ گروپ افغان سیکیورتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں تاہم یہ حقیقت ہے کہ افغانستان کے اندر اور اس کے ہمسایہ ممالک سے منظم ریاستی معاونت کے بغیر یہ گروپ ملک میں نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو بھی ان دہشتگرد گروپوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنا موثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.