وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ملازمتوں پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
منگل 17 مارچ 2015 17:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء)وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ملازمتوں پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے جس کے بعد نئی بھرتیوں سے یہاں عملے کی تعداد میں کمی پوری ہو جائے گی‘ نفسیاتی اور ڈینگی مریضوں کیلئے الگ وارڈز کی ہدایت کریں گے۔
(جاری ہے)
یہ بات پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے قومی اسمبلی میں بتائی انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پمز‘ نرم اور پولی کلینک کے ہسپتال 1985,1966 اور 1996ء میں قائم کئے گئے مگر اب ان ہسپتالوں پرگردونواح کے علاقوں کا بھی لوڈ بہت زیادہ ہے۔
پولی کلینک توسیع منصوبہ پر پیش رفت جاری ہے۔ اس پر رواں سال کام شروع ہو جائے گا اس ہسپتال کی گنجائش 545 بستروں سے بڑھ کر دو گنا ہو جائے گی۔ حکومت وفاقی ہسپتالوں کی استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے کہا کہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ڈاکٹروں کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھائی گئی ہے۔ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.