الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے باغی رکن اسمبلی جاوید نسیم کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی
منگل 17 مارچ 2015 19:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کے خلاف پی ٹی آئی کی طرف سے دائر کئے گئے نااہلی ریفرنس کی سماعت، جاوید نسیم کے وکیل کی طرف سے مزید وقت مانگنے پر کمیشن نے کیس کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی۔
(جاری ہے)
منگل کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار رضا کی زیر صدارت فل کمیشن نے پی ٹی آئی کی طرف سے جاوید نسیم ایم این اے کے خلاف نا اہلی ریفرنس کی سماعت کی۔
پی ٹی آئی کے ریفرنس میں جاوید نسیم کی طرف سے پارٹی قیادت کے فیصلوں کی خلاف ورزی اور غداری کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا، کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آء یاور جاوید نسیم کے وکلاء موجود تھے تاہم جاوید نسیم کے وکیل کی استدعا پر کمیشن نے دونوں فریقوں کو مزید تیاری کیلئے وقت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.