ڈسٹرکٹ جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
منگل 17 مارچ 2015 21:10
وہاڑی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے سزائے موت کے قیدی خوشی محمد کی طبیعت خراب ہو گئی جسے جیل ہسپتال لایا گیا لیکن اس کی طبیعت نہ سنبھل سکی وہاں سے اسے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ خوشی محمد ولد چراغ دین انصاری کے 2 بیٹوں کے خلاف تھانہ صدر بوریوالہ میں مقدمہ درج ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.