چاند کی سطح پر 200 کلو میٹر وسیع گڑھا دریافت کرلیا گیا
بدھ 18 مارچ 2015 12:36
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)سائنسدانوں نے چاند پر زمین کی جانب 200 کلومیٹرگہرا ایک گڑھا دریافت کیا ہے جس کی عمر تقریباً چار ارب سال بتائی جا رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گڑھے کا نام ہوا بازی کی پیش رو خاتون امیلیا ایرہارٹ کی یاد میں ’ایر ہارٹ‘ رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ دریافت ناسا کے ’گریل‘ سپیس کرافٹ کے ذریعے ہوئی جو چاند کی کشش ثقل کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے خلا میں بھیجا گیا تھا۔
امریکہ کی پرڈیو یونیورسٹی کے سائنسدان پروفیسر ایچ جے میلوش نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ گڑھا چاند کے زمین سے نظر آنے والے حصے پر ملا ہے اور ان کے مطابق یہ چاند کے بارے میں گذشتہ صدی میں سب سے اہم دریافت ہے۔انہوں نے بتایا کہ نئی معلومات کے مطابق ہم یہ پیشں گوئی کر سکتے ہیں کہ اس قسم کے کئی اور گڑھے چاند پر موجود ہو سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.