ٹیوٹا اور سی بی ایل کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
بدھ 18 مارچ 2015 14:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کریسنٹ باہومان لمیٹڈ (سی بی ایل) کے تعاون سے گارمنٹس کے شعبہ میں شارٹ کورسز پیش کرے گی، تربیت فراہم کرنے کا مقصد باہمی تعاون سے گارمنٹس سیکٹر میں ہنر مند ا فرادی قوت پیدا کرنا ہے،یہ کورسز گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (جی سی ٹی) پنڈی بھٹیاں اور گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (خواتین) سکھیکی ضلع حافظ آباد میں شروع کئے جائیں گے۔
اس سلسلے میں ٹیوٹا اورکریسنٹ باہومان لمیٹڈ (سی بی ایل) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور منیجنگ ڈائریکٹر سی بی ایل سلیمان داوٴدنے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی ، ڈی جی ایم (کاپوریٹ افیئرز )عائشہ قاضی، ڈائریکٹر اپرنٹس شپ ٹریننگ وحید اصغر اور دونوں اداروں کے دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.