رواں سیزن میں روس کو ایک لاکھ ٹن کینو برآمد
بدھ 18 مارچ 2015 14:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) مغربی ممالک سے پھلوں کی درآمد پر روسی پابندی کے بعد پاکستان کو ایک بار پھر ماسکو کی منڈی میں جگہ مل گئی، رواں سیزن میں روس کو ایک لاکھ ٹن کینو برآمد کردیا۔
(جاری ہے)
برآمدکنندگان کے مطابق رواں سال کینو کی برآمدات کا ہدف تین لاکھ ٹن مقرر ہے، جس سے بیس کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا، اب تک دو لاکھ چوبیس ہزار ٹن کینو برآمد کیا جا چکا ہے، جو برامدی ہدف کا اکتالیس فیصد ہے۔
کینو کی مجموعی برآمد میں سے ایک لاکھ ٹن کینو روس کو برآمد کیا گیا، جس کی اہم وجہ وہاں مناسب قیمت ہے، برآمدکنندگان کا کہنا ہے کہ سٹرس کی متعدد اقسام کی بدولت پاکستان کینو کی برآمد سے سالانہ ایک ارب ڈالر بآسانی حاصل کرسکتا ہے، رواں سیزن کے لئے کینو کا برآمدی ہدف جلد حاصل کر لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.