ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے بل کو مسترد کردیا
بدھ 18 مارچ 2015 17:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے بل کو مسترد کردیا۔اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاننے کے لیے بل پرہائیکورٹ کا شدید تحفظات کا اظہار۔کونفلیکٹ پف انٹرسٹ بل 2015کے تحت اعلی عدلیہ اورماتحت عدلیہ کے ججزکے اثاثوں کی چھان بین کمیشن کرے گا۔لاہور۔اعلی عدلیہ اورماتحت عدلیہ کے ججز کو بل کے تحت کمیش کے روبرو پیش ہوناضروری ہوگا۔
عدلیہ آزاد خود مختار ہے اور مالی معاملات میں بھی کسی کے ماتحت نہیں کیاجاسکتا رولز کمیٹی۔لاہورہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے ججز کوحکومت کے ماتحت کرنے کے مجوزہ حکومتی بل کو مسترد کردیا۔حکومت نے مجوزہ بل کونفلیکٹ آف انٹرسٹ 2015کے تحت اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ پبلک آفس ہولڈ میں شامل ہوں گے۔(جاری ہے)
اس بل کے تحت ایک کمیشن بنے گا جو اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے ججز کے اثاثوں کی چھان بین کرے گا اور ضرورت پڑنے پر کمیشن ججز کو طلب کرسکے گا۔
ہائیکورٹ کی رولز کمیٹی نے اس مجوزہ بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔رولز کمیٹی نے یہ بھی کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بعد عدلیہ آزاد اور خود مختار ہے عدلیہ مالی معاملات سمیت کسی بھی طرح حکومت کے ماتحت نہیں جج آئین کے تحت حلف اٹھاتا ہے حکومت کا پابند نہیں ہوسکتا رولز کمیٹی نے تحفظ کا مراسلہ حکومت بھجوادیامزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.