محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کوکرپشن سے پاک کرنے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ، موجودہ صوبائی حکومت نے صو بے کو کرپشن ، رشوت ازم اور سفارش ازم سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے
خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل کا اجلاس سے خطاب
بدھ 18 مارچ 2015 17:41
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کوکرپشن سے پاک کرنے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ۔، کیونکہ موجودہ صوبائی حکومت نے صو بے کو کرپشن ، رشوت ازم اور سفارش ازم سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے، اور اس مقصد کے لئے محکمہ ہٰذا میں ترقیاں ،تبادلے اعلی کارکرگی اور اہلیت کی بنیاد پر کی جارہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے نوشہرہ میں ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مثبت پالیسوں اور صوبے میں موجودہ حکومت کی عملی اقدامات کی بدولت عوام واضح تبدیلی محسوس کررہے ہے۔صوبائی وزیر نے اس موقع پر اجلاس کو بتایا کہ محکمہ ایکسائز میں مزید اصلاحات کے لئے عوامی تجاویز اور سفارشات کا خیر مقدم کیا جائے گا کیونکہ پی ٹی آئی فرسودہ سیاسی نظام کو مسترد کرتے ہوئے مثبت تبدیلی کی خواہ ہاں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.