شاہینوں کی آسٹریلوی باوٴلرز سے مقابلے کیلئے خصوصی ٹریننگ
جمعرات 19 مارچ 2015 14:04
ایڈیلیڈ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) تیسرے کوارٹر فائنل میں شاہین کینگروز پر چھپنے کیلئے تیار کل ایڈیلیڈ میں سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے میدان سجے گا ،پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ کواٹر فائنل مقابلے سے پہلے پاکستان کے نوجوان بلے بازوں احمد شہزاد، عمر اکمل اور صہیب مقصود نے خصوصی بیٹنگ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستان کے ہیڈ کوچ وقار یونس ، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاوراور نائب کوچ شاہد اسلم بدھ کو ٹیم پریکٹس کیلئے طے شدہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے ایڈیلیڈ اوول کے نیٹ ایریا پہنچے، جہاں انہوں نے جمعہ کو ناک آوٴٹ میچ میں آسٹریلین فاسٹ باوٴلرز سے نمٹنے کیلئے تینوں بلے بازوں کو خصوصی تربیت دی۔ورلڈ کپ کے سب سے کامیاب باوٴلر مچل سٹارک، سینئر مچل جانسن اور جیمز فالکنر پاکستانی بلے بازوں کیلئے ایک بڑا امتحان ثابت ہو سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.