سزائے موت پر عملدرآمد سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ،پاکستان
جمعرات 19 مارچ 2015 14:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاکستان نے کہا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد سے بین الاقوامی وقوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ،پھانسیوں کے حوالے سے عالمی برادری کو اپنا موقف واضح طور پر بتا چکے ہیں ، چینی صدر 23مارچ کو پاکستان نہیں آرہے تاہم دورہ نہ کر نے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں،گرجا گھروں پر حملہ مسیحی برادری پر نہیں بلکہ پاکستان پر حملہ ہے ،ذکی الرحمن لکھوی کیس میں بھارت کی جانب سے ٹھوس شواہد نہیں دیئے گئے ،الطاف حسین کے حوالے سے وزارت داخلہ سے رجوع کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔تسنیم نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کی پوزیشن کو سمجھتا ہے،سزائے موت کا جی ایس پی پلس درجے پر اثر نہیں پڑے گا،پاکستان میں سزائے موت پر عملدرآمد کے حوالے سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ،پاکستان بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتا ہے،پھانسیوں کے حوالے سے عالمی برادری کو اپنا موقف واضح طور پر بتا چکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.