صولت مرزا کے اعترافی بیان کے بعدثابت ہو گیا ہے کہ ایم اکیو ایم ہی پاکستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی کی ذمہ دار ہے،جماعت اسلامی
جمعرات 19 مارچ 2015 16:07
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) صولت مرزا کے اعترافی بیان کے بعدثابت ہو گیا ہے کہ ایم اکیو ایم ہی پاکستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی کی ذمہ دار ہے، بابر غوری کو گرفتار کیا جائے ،الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے واپس لاکر قانون کے سامنے پیش کیا جائے ،ایم کیو ایم کو بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم قرار دے کر اس پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگا دی جائے۔
صولت مرزا کے اعترافی بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے راہنماؤں سردار ظفر حسین خان ایڈووکیٹ ، راناوسیم احمد ایڈووکیٹ،انجینئر عظیم رندھاوا ، زمان خان نیازی،انجم اقبال بٹ، شیخ محمد مشتاق،رانا عبد الوحید ،پیر کریم اللہ شاہ ،رائے اکرم کھرل،غلام عباس خان نے کہا کہ صولت مرزا کے اعترافی بیان اور نائن زیرو سے نیٹو کا اسلحہ ملنے سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ کراچی کی دہشت گردی میں متحدہ کا ہاتھ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.