کراچی، محکمہ تعلیم اور پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے درمیان ہڑتالوں اور یوم سوگ کے موقع پر شہر میں نجی وسرکاری سکولز بند نہ کرنے پر اتفاق
جمعرات 19 مارچ 2015 21:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) محکمہ تعلیم اور پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے درمیان ہڑتالوں اور یوم سوگ کے موقع پر شہر میں نجی وسرکاری اسکولز بند نہ کرنے پر اتفاق کرلیاگیا ۔ نجی اسکولز کی تنظیمیں و انتظامیہ سرکاری پالیسی پر عملدرآمد کی پابند ہونگی۔یہ اتفاق جمعرات کو سینئر وزیرتعلیم نثار احمد کھوڑوکی صدارت میں پر ائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے رہنماوں کے اجلاس میں کیا گیا ۔
اجلاس میں پر ائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے رہنماوں خالد شاہ ،شرف الزمان سمیت دیگر رہنماوں اور ڈی جی پرائیویٹ اسکولز منصوب صدیقی نے شرکت کی۔ اس موقع پر نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے تحفظ کے لیئے رینجرز ، پولیس اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور کسی بھی جماعت کے احتجاج یا ہڑتال کے اعلان پر تعلیمی ادارے بند نہیں کرنا چاہتے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.