طلباء اور سول سوسائٹی آبی ذخائر پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کردار ادا کریں ،ڈاکٹر شمس الملک،
آبی ذخائر سے ملک میں پانی اور خوراک کی کمی جیسے درپیش مسائل سے چھٹکارا ملے گا، سمجھ سے بالاتر ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا آبی نظام ہونے کے باوجود پاکستان غریب ملک ہے،سابق چیئرمین واپڈا
جمعرات 19 مارچ 2015 22:11
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) سابق چیئرمین واپڈا ،ڈاکٹر شمس الملک نے کہا ہے کہ طلباء اور سول سوسائٹی آبی ذخائر پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں تا کہ ملک میں پانی اور خوراک کی کمی جیسے درپیش مسائل سے چھٹکارا پایا جا سکے۔ سمجھ سے بالاتر ہے کہ دنیا میں سب سے بڑا آبی نظام ہونے کے باوجود پاکستان غریب ملک ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں ورلڈ واٹر ڈے کے حوالے سے پانی اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی پر موسمیاتی تبیدیلیوں کے اثرات کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس کا انعقاد بارانی یونیورسٹی نے اکسفام انڈس کنسورشیم اور UN-HABITAT کے تعاون سے کیا تھا۔ ڈاکٹر شمس الملک نے مزید کہا کہ ملک میں پانی اور بجلی کے مسائل حکمرانوں کے نہیں ہیں جس کی وجہ سے آج تک کوئی ٹھوس منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے انھوں نے طلباء سے کہا کہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کریں اور محنت اور سچ کو اپنا شعار بنائیں اور ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.