دھونی نے بطور کپتان زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا گریم سمتھ کا ریکارڈ برابر کر دیا
جمعہ 20 مارچ 2015 11:14
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے بطور کپتان زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا جنوبی افریقہ کے گریم سمتھ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف کوارٹر فائنل میچ میں اعزاز حاصل کیا، یہ بطور کپتان ان کے کیریئر کا 286 واں انٹرنیشنل میچ ہے، سمتھ نے بھی کیریئر کے دوران 286 انٹرنیشنل میچوں میں ٹیم کی قیادت کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کو ریکارڈ 324 انٹرنیشنل میچوں میں ٹیم کی قیادت کا اعزاز حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کے سٹیفن فلیمنگ 303 انٹرنیشنل میچوں میں ٹیم کی قیادت کر کے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ دھونی کو 177 ون ڈے، 60 ٹیسٹ اور 49 ٹی ٹونٹی میچوں میں ملک کی قیادت کا اعزاز حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.