وادی تیراہ ، سنگر پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک
جمعہ 20 مارچ 2015 14:40
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وادی تیراہ کے علاقے سنگر پوسٹ پر سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد دہشتگردوں کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز حساس اداروں کی رپورٹ پر وادی تیرا کے علاقے سنگر پوسٹ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی سے مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے معاشی کارروائیوں کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد دہشت گردوں کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر سنگر پوسٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.