نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان ویمن ونگ نے ڈاکٹرسرفراز حمد نعیمی کی یادمیں شمیں روشنی کیں
جمعہ 20 مارچ 2015 16:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) ویمن ونگ نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیراہمتام جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں مفتی محمدحسین نعیمی اورڈاکٹرسرفراز حمد نعیمی کی یادمیں شمیں روشنی کی گئیں۔ویمن ونگ کی کارکنان اوجامعہ سراجیہ کی طالبات نے مفتی محمدحسین نعیمی اورڈاکٹرسرفراز حمد نعیمی خراج عقیدت پیش کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رکن صوبائی اسمبلی نبیر ہ عندلیب نعیمی خطاب کرتے ہوئے کہا اعلی صفات کے حامل افراد ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لاسکتے ہیں۔
مفتی محمدحسین نعیمی قوم کی بیٹیوں کیلئے جدید اورقدیم علوم تعلیمی ادار ہ قائم کرکے ایک عظیم کام کیا،کیونگہ وہ سمجھتے تھے کہ تعمیرانسانیت تعلیم یافتہ ماں ،بیٹی اوربہن کے بغیر ممکن نہیں۔ڈاکٹرسرفراز احمدنعیمی بحیثیت والداو راستاد قوم کی ہربیٹی کیلئے تعلیم اور بنیادی حقوق کیلئے کوشاں رہے ۔ویمن و نگ نعیمین ایسویس ایشن پاکستان سمیرا جبارودیگر خواتین رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.