بلوچستان سپورٹس فیسٹیول 2015کے نام سے کوئٹہ میں جاری فیسٹیول سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتی ہے ،پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 20 مارچ 2015 19:52
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں بلوچستان سپورٹس فیسٹیول 2015کے نام سے کوئٹہ میں جاری فیسٹیول سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتی ہے ۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ موجودہ فیسٹیول کے انعقاد سے پہلے طے ہوا تھا کہ صوبائی حکومت میں شامل جماعتوں کے منتخب ممبران سپورٹس ماہرین اور کھلاڑیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائیگی اور کھیلوں کے تمام مقابلے ،انتظامات ،پروگراموں اور دیگر امور سمیت تمام اخراجات کے آڈٹ کیلئے ایک موثر اور جامع طریقہ کار مرتب کیا جائیگا۔
اور صوبے کے تمام اضلاع سے میرٹ اور صلاحیت کی بنیاد پر مختلف کھیلوں سے منسلک ٹیموں کھلاڑیوں ان ڈور آؤٹ ڈور سرگرمیوں کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب اور معیار کو پرکھا جائیگا تاکہ ان کی شرکت کو یقینی بنایا جاسکے لیکن حسب سابق پچھلے سال 2014کے فیسٹیول کے طرح اس سال بھی منظور نظر ٹیموں کھلاڑیوں اور افراد کو بغیر کسی میرٹ ،قابلیت اور صلاحیت کے نوازا گیا اور اہل وحقدار محنتی حقیقی سپورٹس مینوں کی مکمل حق تلفی کی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.