ورلڈ کپ کوارٹر فائنل تک رسائی پاکستان کی خوش نصیبی تھی ‘مستقبل کیلئے ابھی سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی ‘حنیف محمد
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل تک رسائی پاکستان کی خوش نصیبی تھی ‘مستقبل کیلئے ابھی سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی ‘مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ سعید اجمل، محمد حفیظ اور جنید خان کے بعد طویل القامت فاسٹ بولرعرفان کی عدم موجودگی قومی ٹیم کیلئے دھچکا رہی اس کے باوجود پاکستانی ٹیم کا کوارٹر فائنل میں پہنچنا خوش قسمتی ہے انہوں نے کہاکہ وہاب ریاض نے بحرانی حالات میں اپنا کردار اچھی طرح نبھایا تاہم مایوس کن بیٹنگ اور ناقص فیلڈنگ شکست کے عوامل میں شامل ہیں، انھوں نے ون ڈے کرکٹ کو خیر باد کہنے والے کپتان مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.