پشاور کی امامیہ مسجد پر حملے کا اہم ملزم گرفتار
ہفتہ 21 مارچ 2015 13:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی امامیہ مسجد پر حملے کے لیے حکام کے مطابق خود کش حملہ آور پشاور کے مضافات میں واقع علاقے چمکنی میں رہے اور پھر حملے کے لیے تین خود کش حملہ آوروں کو حیات آباد پہنچایا گیا۔اس منصوبے میں شامل ایک اہم ملزم کو انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکاروں نے جمعے گرفتار کیا ہے۔
پشاور میں انسداد دہشت گردی فورس کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ امامیہ مسجد حیات آباد پر حملے کے منصوبہ سازوں تک وہ پہنچ گئے ہیں اور اب مزید گرفتاریاں بھیں متوقع ہیں۔انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گرفتاری حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں اہم کامیابی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.