ورلڈ کپ 2015ء : سیمی فائنلز کے لیے میچ ریفری اور امپائرز کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 21 مارچ 2015 15:17
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 24مارچ کو نیوزی لینڈاور جنوبی افریقہ کے مابین 24مارچ کو آکلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں این گولڈ اور روڈ ٹکر فیلڈ امپائر جبکہ نائیجل لونگ تھرڈ اور بروس اوکسن فورڈ فورتھ امپائر ہوں گے ، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ بون اس میچ کے میچ ریفری ہوں گے ۔
بیان کے مطابق 26مارچ کو سڈنی میں بھارت اور آسٹریلیا کے مابین شیڈول مقابلے کے لیے سری لنکا کے کمار دھر ماسینا اور رچرڈ کیٹل بروہ فیلڈ امپائر جبکہ میرس ایرسمین تھرڈ اور رچرڈ النگورتھ فورتھ امپائرہوں گے، سری لنکا کے رنجن مدوگالے دوسرے سیمی فائنل میں میچ ریفری ہو ں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.