وہاب ریاض نے شین واٹسن کے ساتھ گرما گرمی کی اصل وجہ بتا دی
ہفتہ 21 مارچ 2015 15:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ جب بیٹنگ کر نے آئے تو شین واٹسن نے ان سے کہا تھا کہ ’’ کیا تمہارے ہاتھ میں بلا نہیں ہے ؟‘‘ ،ان کے اس مذاق کے بعد جب وہ بیٹنگ کر نے آئے تو میں نے بھی انہیں باؤنسرز پر رکھ لیا اور یہی کہا کہ ’’ تمہارے ہاتھ میں بیٹ نہیں ہے ؟ ‘‘ ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ میچ کے بعد شین واٹسن نے انکے پاس آکر باؤلنگ کی تعریف بھی کی ۔ وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا کہ کوئی جان بوجھ کر کیچ نہیں چھوڑتا ، راحت علی سے ناراض نہیں ہو ں کیوں کہ ایسا کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ۔ وہاب ریاض نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے قوم کے لیے ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور کوشش کی تاہم شاید یہ قسمت کو منظور نہیں تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.