ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویوتھ آفیئرز کے زیر اہتمام تیس رکنی ٹیم کلچراینڈ سپورٹس ایکسچینج ٹورکیلئے لاہور کیلئے روانہ
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:49
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویوتھ آفیئرز کے زیر اہتمام تیس رکنی ٹیم کلچراینڈ سپورٹس ایکسچینج ٹورکیلئے لاہور کیلئے روانہ ، ڈیلی گیشن پانچ دن تک لاہور کے تاریخی مقامات ، تعلیمی اور سپورٹس کے مختلف گراؤنڈز اور دوسری تعمیرات کا دورہ کریگی ، ڈائریکٹر یوتھ آفیئر ارشد حسین نے ڈیلی گیشن کو رخصت کیا ۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد حسین نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لئے پورے ایمانداری سے کوششیں کررہی ہیں ۔ اور یہی وجہ ہے کہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں کے طلباء اور طلبات کیلئے سٹڈی ٹورر اور کلچر اور سپورٹس ایکسچینج پروگرام ترتیب دیا ہے ۔ انہوں نے کہ خیبرپختونخوا کے تمام ڈسٹرکٹ کے تعلیمی اداروں سے پانچ سو سے زائد طلباء نے رجسٹریشن کی ہے جن میں تیس طلباء کو لاہور کے دورے پر بھیجا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.